بھوک ھڑتال کے سبب ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مصر ميں اسلامي آل البيت اعلي کونسل کے صدر محمد الدريني نے اس ملک ميں شيعوں کے خلاف سياسي و سلامتي دباؤ کے اعتراض ميں بھول ھڑتال کيا ہے، اپني جسماني حالت نازک ہونے سے متنبہ کرايا ہے ?
انہوں نے سعودي عرب کي التوفيق خبر رساں سائيٹ سے انٹر ويو ميں کہا : مصر ميں شيعوں کے خلاف سياسي و سلامتي دباؤ کے اعتراض ميں بھوک ھڑتال کي بنا پر ميري جسماني حالت نازک ہو چکي ہے يہاں تک کے گذشتہ روز اسپتال ميں بھرتي ہونے کي حالت ہو گئي ہے ?
محمد الدريني نے اس اشارہ کے ساتھ کہ حکام کي طرف سے ممانعت کي بنا پر اسپتال ميں اعلاج نہ ہونے کي وضاحت کرتے ہوئے کہا : ڈاکٹروں نے ابتدائي معاينہ کيا ليکن اس کے بعد حکام کي طرف سے ا?ئے فون نے ميرے علاج پر پابندي لگادي گئي اور مجھے اس اسپتال سے نکال ديا گيا ?
شيعہ مفکر کو وہاں سے ايک پرائيويٹ اسپتال ميں لے جايا گيا جہاں ڈاکٹروں نے ان کي نازک حالت کي بنا پر ان کو ھڑتال ختم کرنے پر زور ديا مگر وہ اپنے اس ھڑتال کو ختم کرنے کے لئے راضي نہي ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے