12 January 2012 - 12:45
خبر کا کوڈ: 3658
فونت
کربلا کے گورنر نے خبر دي؛
رسا نيوز ايجنسي ـ کربلا کے گورنر نے امام حسين عليہ السلام کے چہلم کي مناسبت سے کربلا ميں ?? ملين امام حسين عليہ السلام کے عزاداروں کے حاضر ہونے کي خبر دي ہے?
کربلا ميں ?? ملين امام حسين عليہ السلام کے عزادار حاضر ہيں

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق کربلا کے گورنر آمال الدين الهر نے امام حسين عليہ السلام کے چہلم کي مناسبت سے اس ملک کے مختلف گوشہ و کنار ، شہر و ديہات سے ?? ملين امام حسين عليہ السلام کے عزاداروں کے حاضر ہونے کي خبر دي ہے?

انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ??? ھزار سے زيادہ زائر دنيا کے مختلف ممالک سے عراق تشريف لائے ہيں، پيشن گوئي کي جا رہي ہے کہ عراق کے مختلف علاقہ سے اربعين حسيني کي مناسبت سے کربلا کي طرف پيدل سفر کرنے والے عاشق حسيني کي تعداد ?? ملين کے قريب ہو جائے گي ?

آمال الدين الهر نے عراقي حکومت سے اپيل کي ہے کہ ابھي سے عزاداروں کي واپسي کے سلسلہ ميں خاص اقدامات کے سلسلہ ميں فکر کي جائے اور راہ حل معين کيا جائے تا کہ عزادار اپنے شہر تک ا?ساني سے واپس ہو سکيں?

کربلا کے گورنر نے زائروں کے جان کي حفاظت کے مناسب انتظام اور کربلا ميں سلامتي مشکلات نہ ہونے کي تاکيد کرتے ہوئے اظہار کيا کہ ابھي تک اس شہر ميں کسي بھي طرح کي حفظتي مشکلات پيش نہي ا?ئي ہے?

قابل ذکر ہے کہ لاکھوں کي تعداد ميں خاندان عصمت و طهارت کے عاشق و چاہنے والے عراق کے مختلف علاقہ سے پيدل کربلا کي طرف روانہ ہو رہے ہيں تا کہ چلہم کي مناسبت سے امام حسين عليہ السلام و حضرت اباالفضل العباس (س) کے روضہ پر حاضر ہو سکيں?

موصولہ رپورٹ بيان کر رہي ہے کہ دس لاکھ سے بھي زيادہ زائر ھر روز کربلاي معلي پہوچ رہے ہيں وہ لوگ کربلا تک کي طولاني سفر کو پيدل ہي چل کر طے کر رہے ہيں
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬