12 January 2012 - 19:01
خبر کا کوڈ: 3660
فونت
ھنيہ سے ملاقات ميں؛
رسا نيوز ايجنسي ـ مصر کے شيخ الازهر نے مقاومت کو مظلوم فلسطين قوم کا جائز حق جانا ہے?
احمد الطيب

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق فلسطين کے منتخب وزير اعظم اسماعيل هنيہ اپنے علاقہ کے دورہ سے واپسي پر قاھرہ کے سفر پر گئے اور وہاں مصر کے شيخ الازھر احمد الطيب سے ملاقات و گفت و گو کي?

شيخ الازهر مصر نے مقاومت کو فلسطيني قوم کا جائز حق جانا ہے اور تاکيد کي ہے کہ فلسطين کے مشکلات کے ھمراہ ہيں اور اس کي حمايت کو جاري رکھے نگے?

انہوں نے صہيونيوں کے ظلم کے خلاف فلسطيني پارٹي کے درميان صلح اور اسلامي و عربي معاشرے کے ساتھ ہونے کو ايک اھم قدم جانا ہے اور اظہار کيا کہ يہ اختلافات فقط صہيوني حکومت کے مفاد ميں ہے?

احمد الطيب نے وضاحت کي کہ ھميشہ فلسطين کے حالات کي بہبود کي کوشش ميں رہا ہوں اور غزہ کے محاصرہ اور قدس کي يھودي سازي کے قبال ميں اپنا موقف بھي بيان کر چکا ہوں?

اسماعيل هنيہ نے بھي مقاومت کو صرف قدس اور اسلامي امت کے مقدسات کو لوٹانے کا راستہ جانا ہے اور تاکيد کي کہ يہ امر گذشتہ برسوں ميں ثابت ہو چکا ہے?

فلسطين کے منتخب وزير اعظم نے قومي اتحاد کو فلسطين قوم کا اصلي گزينہ اور اسلامي مقاومت تحريک کي ترجيحات ميں جانا ہے?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬