انساني حقوق کي تنظيم :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق انساني حقوق کي تنظيم "ہيومن رائٹس واچ" نے ايک رپورٹ ميں تاکيد کي ہے کہ ???? سے بھي زيادہ شيعہ گھروں کو ملک شام کے صوبہ حمص ميں وہابي دہشت گردوں کي اذيت و مظالم کي بنا پر علاقہ چھوڑنے پع مجبور ہونا پڑا ?
اس رپورٹ ميں بيان کيا گيا ہے کہ بشار اسد کے مخالف بعض مسلح گروپ نے گذشتہ دو مہينہ ميں حمص صوبہ ميں شيعہ نشين علاقہ پر حملہ کر ديا اور شيعوں کے ا?رام کو نابود کر ديا ?
اس ادارہ نے اپني رپورٹ کے تسلسل ميں کہا ہے کہ اس گروپ نے حمص صوبہ کے شيعہ نشين محلوں پر حملہ کيا اور ان کو قتل کيا اور ان کے ساتھ تشدد سے پيش ا?ئے تا کہ ان لوگوں کو يہ شہر و گاؤں چھوڑ کر کسي دوسرے صوبہ ميں پناہ لينے پر مجبور ہونا پڑے ?
اس ادارہ نے اظہار کيا ہے کہ بعض شيعہ نشين علاقے پوري طور سے خالي ہو چکے ہيں اور حملہ وروں نے ان کي عمومي و خصوصي تمام ملکيت کو لوٹ ليا ہے اور گھروں کو ا?گ لگا دي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے