حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري:

رسا نيوز ايجنسي کا المنار سے منقولہ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سکريٹري سيد حسن نصرالله نے ا?ج بعلبک ميں اربعين حسيني کي مناسبت سے پروگرام ميں مقاومت کے اسلحہ کي حفاظت کي تاکيد کرتے ہوئے وضاحت کي : مقاومت کا اسلحہ، فوج و قوم سب ساتھ مل کر لبنان کي سلامتي و بزرگي کے حفاظت کي ضمانت ہے?
حسن نصر اللہ نے اقوام متحدہ کے جينرل سکريٹري کے لبنان سفر اور ان کي طرف سے مقاومت کے اسلحہ پر تشويش ظاھر کرنے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ميں اقوام متحدہ کے جينرل سکريٹري کو کہتا ہوں کہ ھم لوگ ا?پ کي تشويش سے خوش ہيں اور اسي طرح امريکا اور اسرائيل کے تشويش سے بھي خوش ہيں?
انہوں نے بيان کيا : بان کي مون اور تمام دنيا والوں سے کہتا ہوں کہ يہ جہادي مقاومت اسلحہ کے ساتھ باقي رہے گا اور اسي طرح اس کي قدرت، طاقت اور تجربہ و تياري ميں ترقي ہوتي رہے گي?
حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري نے اپني تقريري ميں حاليہ تھران ميں ہوئے دہشت گرادنہ حملہ کي مذمت کرتے ہوئے کہا : يہ دھشت گردي اسلامي جمہوريہ ايران کي ترقي و فعاليت کو نہي روک سکتي اور اس طرح کے قاتلوں کو کہتا ہوں کہ قتل و غارت سے کوئي فائدہ حاصل نہي ہو گا اسي طرح جيسا کہ کربلا سے کوئي فائدہ نہي مل سکا?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے