
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اسلامي علماء کونسل بحرين جس کو اس ملک کے عالم دين نے تشکيل دي ہے اپنے ايک پيغام ميں اربعين حسيني کے عزاداروں پر عراق ميں ہوئے دھشت گردانہ حملہ کي شديد مذمت کي ہے ?
اس پيغام ميں بيان کيا گيا ہے : اسلامي علماء کونسل نے عراق ميں خاص کر بصرہ ميں ہوئے دھشت گردانہ حملہ جس ميں اس شہر کے بے گناہ عزادار شہيد ہوئے اور سيکڑوں بچے بوڑھے اور خواتين زخمي ہوئے اس جرائم پر کونسل نے اپني شديد مذمت کا اعلان کيا ہے?
اسلامي علماء کونسل نے وضاحت کي : ان لوگوں کا کوئي گناہ نہي تھا مگر يہ کہ امام حسين عليہ السلام کے عاشق و چاہنے والے تھے اور زيادت و ثواب کے لئے سڑکوں پر حاضر ہوئے تھے?
بحرين کے شيعہ علماء نے اس جرم کے عاملوں کو دل کي بيماري ميں مبتلي جانا ہے اور اظہار کيا : يہ دھشت گردانہ جرائم ان کے عاملوں کي منحرف فکر، نفرت اور دل کي بيماري کي علامت ہے?
قابل ذکر ہے روز گذشتہ بصرہ کے الزبيرہ علاقہ ميں اربعين حسيني کے عزاداروں کے درميان دھشت گردانہ حملہ ميں ?? عزادار شہيد اور ??? لوگ زخمي ہوئے?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے