17 January 2012 - 18:32
خبر کا کوڈ: 3680
فونت
مسمانوں کي مسلسل کوشش کے نتيجے ميں ؛
رسا نيوزايجنسي – مرکزي مسلم کميٹي سوئس کي مسلسل درخواست اورپيروي وکوشش کے نتيجے ميں شهر برن سوئس ميں بزرگ ترين مسجد کي تعمير کي جائے گي ?
مسجد

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مرکزي مسلم کميٹي سوئس کے سربراہ ، نيکلاس بلانشو نے کہا : اس مسجد کي تعمير کے سلسلے ميں متعدد بار حکومت کو درخواست دي گئي تھي اوربالاخر حکومت نے ھميں اس کي اجازت دے دي ?

انہوں نے مزيد کہا : اس مسجد کي تعمير کے سلسلے ميں تقريبا دوکروڑ سوئس فرانکس کي ضرورت ہے اور اس سلسلے ميں مسلمان خيروں سے بجٹ مخصوص کرنے کي گفتگو کي جارہي ہے ،مگر ابھي بجٹ کے علاوہ ايسے افراد کي تلاش ہے جو سرمايہ فراھم کرنے کے علاوہ سوئس اور ديگر جگہوں کے مسلمانوں سے ثقافتي رابطہ قائم کرسکيں ?

قابل ذکر ہے کہ يہ مسجد اسلامي معماري کا نمونہ ہوگي اور اس ميں عبادت کا مقام ہونے کے علاوہ ايک کتاب خانہ اور کانفرس حال بھي بنايا جائے گا ?

اسلامي معاشرے نے اميد ظاھر کي ہے کہ لوگوں کے مسجد ميں انے سے اپسي روابط قائم ہوں گے ?

اخري رپورٹ کے مطابق سوئس ميں دوسو مسجديں موجود ہيں اورسوئس کي بعض سياسي پارٹياں مسجدوں پر منارے کي تعمير مسلمانوں کے سياسي اقتدار کي نشاني جانتي ہيں ?

سوئس کے مسلمان سوئس کے باشندوں کو مسجدوں ميں بلاکر ان کے ذھن سے يہ شبہ نکالنا چاھتے ہيں ?

واضح رہے کہ اسلام مخالف تحريکيں اور مسلمانوں کے خلاف تعصب سوئس ميں روز بہ روز بڑھتا جارہا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬