
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق انڈنوزي ملک ميں شراب کے فروخت پر جو کے دنيا کے مسلمان ممالک ميں سب سے بڑي ا?بادي والا ملک ہے يہاں کي سيکڑوں عوام نے اس اسلامي ممالک ميں شراب کے فروخت کے اعتراض ميں مظاھرہ کيا اور شراب کي بوتليں پھوڑ ڈاليں?
قابل ذکر ہے انڈنوزي حکام نے شراب کے فروخت کي پابندي ختم کر دي ہے جس کي بنا پر اس ملک ميں سماجي تشدد و جرائم ميں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو سماج کي سلامتي کے لئے خطرہ کي صورت ميں سامنے ہے?
ذکر ضروري ہے کہ انڈنوزي کے مسلمانوں کي طرف سے اس ملک کے وزارت داخلہ کے سامنے مظاھرين نے اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے اعتراضي مظاھرہ کيا اور مظاھرين نے اس ملک کے حکام سے شراب کے فروخت پر پابندي کا مطالبہ کيا?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے