حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سکريٹري:

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سکريٹري حجت الاسلام شيخ نعيم قاسم نے اقوام متحدہ کے سيکرٹري جنرل بان کي مون کے حاليہ لبنان سفر کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بان کي مون کي لبنان سفر کو غير موفق رہا ہے کيونکہ لبنان کے صدر جمہور اور صدر پارليمنٹ، و حکومت نے شام پر حملہ کرنے کے لئے اپني زمين دينے کي مخالفت کا اعلان کر ديا ہے?
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سکريٹري نے شام کے حاليہ صورت حال ميں لبنان کے ملوث ہونے کے سلسلہ ميں حزب اللہ لبنان کي مخالفت کي تاکيد کرتے ہوئے کہا ہے : شام کي عوام اپني قسمت اور اپنے ا?ئندہ کے فيصلہ خود اپنے ہاتھوں سے کرے اس ميں کسي بھي غير کو مداخلت کا حق نہي ہے وہ لوگ گفت و گو کے ذريعہ اپني داخلي مسائل خود ہي حل کريں?
انہوں نے ايران کے صلح پسند جوھري پروگرام کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ھم لوگ اچھي طرح جانتے ہيں کہ اگر ايران صہيوني حکومت کي حمايت کرتا تو اسي حالت ميں اقوام متحدہ تنظيم کي طرف سے ايران کو فوجي سطح پر جوھري ممالک کا درجہ ديا جاتا?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے