24 January 2012 - 22:15
خبر کا کوڈ: 3707
فونت
حوزہ علميہ نجف اشرف کے استاد :
رسا نيوزايجنسي – نجف ميں مقيم بحريني عالم دين نے تاکيد کي کہ بحريني خواتين کي توھين کرنے والے انقلابيوں کے مشت آهنيں سے روبرو ہوں گے ?
آيت الله سند

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، نجف ميں مقيم بحريني عالم دين آيت الله شيخ محمد سند نے ايک پيغام ميں ال خليفہ انتظاميہ کو بحريني خواتين کے ساتھ برا رويہ اپنانے سے پرھيز کرنے کي نصيحت کي ?

اس پيغام ميں ايا ہے : ال خيلفہ انتظاميہ اگاہ رہے کہ اب علاقے کے حالات ان کے مالکوں امريکا اور انگلينڈ کے حق ميں نہي رہے بلکہ علاقے کي قوميں خود اپنے ہاتھوں سے اپنا مستقبل تحرير کريں گي اور علاقے کو اپنے اختيار ميں لے ليں گے ?

 
آيت الله سند نے ال خليفہ انتظاميہ کو بحريني خواتين کي بے حرمتي سے پرھيز کرنے کي تلقين کرتے ہويے کہا : ال خليفہ اور ان کے غلام اگر بحريني خواتين کي بے حرمتي کرنا چاھيں گے يا مزيد عوام کا خون بہايں گے تو عوام کے مشت اھنيں سے روبرو ہوں گے ?

اس بحريني عالم دين نے مزيد کہا : بحريني عوام ميں اب تاب تحمل نہي کہ وہ ال خليفہ انتظاميہ کي زيادتيوں کو برداشت کريں اور خواتين کي توھين کيےجانے پر خاموش رہيں ?
حوزہ علميہ نجف کے استاد نے ال خليفہ کي جنايتوں کي جانب اشارہ کرتے ہويے کہا : بحريني عوام ال خليفہ کي زيادتيوں کو ھرگز نہي بھول سکتے اور خواتين کے ساتھ روا بدسلوکي و زيادتيوں اور قتل عام کو ھرگز نہي فراموش نہي کر سکتے ?

انہوں نے تاکيد کي : گذشتہ ايام ميں اس خاندان نے جن جنايتوں کو انجام ديا ہے وہ اس وقت ظالموں کے خلاف اگ کا شعلہ بن چکي ہے اور عوام اپنا حق لينے و جنايتکاروں کو سبق سيکھانے کے ليے اٹھ کھڑي ہويي ہے ?

قابل ذکر ہے کہ بحريني شيعہ عالم دين ، آيت الله شيخ عيسي قاسم نے بھي گذشتہ ھفتے اپنے جمعہ کے خطبے ميں ال خليفہ انتظاميہ کو بحريني خواتين کے ساتھ زيادتيوں سے پرھيز کرنے کي نصيحت کي تھي اور انہوں ںے لوگوں کي ناموس کے ساتھ زيادتي کرنے والوں کے حق ميں پھانسي کي سزا کا حق دار قرار ديا تھا ?

آيت الله شيخ عيسي قاسم کے بيان نے مظاھرين ميں جوش ولولہ پيدا کرديا ہے اور وہ بحريني خواتين کي حفاظت ميں مصمم ہوچکے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬