حوزات علميہ ايران کے سربراہ :

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي شھر ساري سے رپورٹ کے مطابق ، حوزات علميہ ايران کے سربراہ ، آيت الله مرتضي مقتدائي اج صبح حوزات علميہ کي رياستي کونسل صوبہ مازنداران کے اراکين سے ملاقات ميں ديني نظام ميں حوزات علميہ کے اثرات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : ان مقدس مقامات کا امام زمانہ ( عج ) کي طرف منصوب کيا جانا بہت بڑے فخر کي بات ہے ?
انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ حوزہ علميہ اور علماء حضرت ولي عصر(عج) کے حقيقي خادم ہيں کہا : اگر حوزات علميہ ميں طلاب کي خدمت امام زمانہ کي توجہ کا سبب قرار پائے تو بہت بڑے فخر کي بات ہے ?
آيت الله مرتضي مقتدائي نے يہ بات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اج ھر صوبہ ميں بزرگ علماء طلاب کي خدمت کے ذمہ دار ہيں کہا : يہ وہ عظيم توفيق ہے جو ھر کسي کو نصيب نہي ہوسکتي ?
آيت الله مقتدائي نے يہ کہتے ہوئے کہ ھر صوبہ ميں طلاب کي موجودگي اس علاقے ميں تبليغي وظائف کو اچھي طرح انجام پانے کا سبب ہے کہا : افسوس شھر قم ميں طلاب کے اجتماع سے بہت سارے علاقے کي مسجديں خالي ہيں اور علماء ايک عالم دين کے وجود سے محروم ہيں ?
انہوں نے مزيد کہا : تجربہ بتاتا ہے کہ اگر حوزات علميہ فعال ہوں تو گمراہ کن فرقے ھرگز اپنے مقاصد ميں کامياب نہي ہوسکتے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے