رہبر معظم انقلاب اسلامي :

رسا نيوزايجنسي کي رھبر معظم کي خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، رہبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي خامنہ اي نےمرحوم آيت اللہ شہيد دستغيب کے فرزند حج? الاسلام آقاي سيد محمد ہاشم دستغيب کے انتقال پر تعزيتي پيغام ارسال کيا ہے?
رہبر معظم انقلاب اسلامي کے پيغام پيغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
محترم و مکرم خاندان دستغيب دامت توفيقاتھم
مرحوم آيت اللہ شہيد دستغيب کے فرزند حج? الاسلام آقاي سيد محمد ہاشم دستغيب کے انتقال کي خبر سن کر شديد دکھ ہوا مرحوم خود بھي شہيد کے باپ تھے، شہيد دستغيب کے محترم خاندان بالخصوص مرحوم کي ہمسر اور فرزندوں کو تعزيت اور تسليت پيش کرتا ہوں? شيراز ميں ان کي علمي و انقلابي خدمات خداوند متعال کے نزديک ان کے لئے معنوي ذخيرہ ہے، انشاء اللہ
مرحوم کے لئے اللہ تعالي کي بارگاہ سے رحمت و مغفرت اور بخشش طلب کرتا ہوں?
سيد علي خامنہ اي
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے