
رسا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق ، یہ نشست جو کلچر ارگنائزیشن اورعلوم و تربیت اسلامی (آیسیسکو)کی کوشش سے منعقد ہورہی ہے اسے برپا کئے جانے کا مقصد دنیاے اسلام کی ثقافتی موقعیت اور دنیاےغرب سے روابط کے استوار کئے جانے کے راستوں پر غور کرنا ہے.
اس نشست میں قطر، سوڈان ، افغانستان ، قرقیزستان، ساحل عاج، عربستان، مورککو ، اسلامک کانفرنس ارگنائزیشن کے نمائندے شرکت کریں گے .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے