04 February 2012 - 11:25
خبر کا کوڈ: 3749
فونت
بحرين اسلامي تنظيم الوفاق کے جنرل سکريٹري :
رسا نيوز ايجنسي ـ بحرين اسلامي تنظيم الوفاق کے جنرل سکريٹري نے تاکيد کي ہے کہ ا?ل خليفہ حکومت عرب حکام کي نابودي سے سبق حاصل نہي کر رہي ہے ?
حجت الاسلام شيخ علي سلمان

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين اسلامي تنظيم الوفاق کے جنرل سکريٹري حجت الاسلام شيخ علي سلمان نے اس ھفتہ شہر قفول کے مسجد امام صادق (ع) ميں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ ميں بحريني قوم کے قيام کے سالگرد ا?نے کے سلسلہ ميں اشارہ کرتے ہوئے کہا : تجربہ نے ثابت کيا ہے کہ جن حکومتوں نے تشدد کا راستہ اپنايا ہے اس کو اس کا الٹا نتيجہ ملا ہے جو کہ ٹونس، مصر، ليبيا، يمن اور بحرين ميں ديکھنے کو مل رہا ہے جن حکومتوں نے اپنے شہريوں پر تشدد کي ہے جس کي وجہ سے ان ميں سے تين حکومت نابود ہو گئي ہے جو ہمارے اس دعوا کو ثابت کرتي ہے?

انہوں نے وضاحت کي : جو دوسري حکومتوں نے تشدد سے کام ليا وہ اس وقت بحران ميں گرفتار ہيں اور يمن کي حکومت بھي نابودي کے قريب ہے ، مگر يہ کہ ليبيا اور ٹونس ميں ايسا نہي ہوا ليکن علي عبدالله صالح نے حکومتي طور سے خدا حافظي کي اور حاکم حکومت کي بنياد بھي متزلزل ہو گئي ہے
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬