ا?ج حرم حضرت معصومہ ميں ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے بحريني عوام کے قيام اور ان کي مظلومانہ مقاومت کے ايک سال مکمل ہونے کي مناسبت سے بحرين کے اس قيام ميں ہونے والے شہيدوں کي سالانہ ياد قم ايران ميں منعقد ہوگي?
اس رپورٹ کے مطابق مظلوميت کے ساتھ بحرين کي مقاومت کو ايک سال مکمل ہونے کي مناسبت سے انقلاب کرامت کے شہيدوں کي ياد ميں مجمع جهاني اهل بيت(ع) و آستانہ مقدسہ حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) کي طرف سے ايک تقريب کا انعقاد کيا گيا ہے جس ميں مجمع جهاني اهل بيت(ع) کے جنرل سکريٹري حجت الاسلام اختري اور مجمع جهاني اهل بيت (ع) کونسل کے ممبر حجت الاسلام والمسلمين دري نجف آبادي تقرير کرے نگے?
يہ تقريب ?? فروري نماز مغرب و عشا کے بعد حوزہ علميہ قم و بحرين کے علماء، اساتيد، طلاب، انديشمندان و متفکران کي شرکت کے ساتھ حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) ميں منعقد ہوگي?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے