16 February 2012 - 21:09
خبر کا کوڈ: 3810
فونت
آيت الله مصباح يزدي:
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (ره) تعليم و تحقيق ادارہ کے صدر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ قرا?ن کي طرف سے مادي چيزوں کا وعدہ خدا وند عالم کا اصل مقصد نہي ہے کہا : قرا?ن کريم ميں اس ملموس لذتوں کے بيان کا صرف مقصد خدا کي طرف انسان کي حرکت کے لئے حوصلہ افزائي ہے ?
آيت الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (ره) تعليم و تحقيق ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے گذشتہ شب اخلاق کے جلسہ ميں بيان کيا : بعض لوگ اخلاقي حسن و قبح کو بے بنيادي و اعتباري جانتے ہيں کہ جو ايک بڑے اختلاف کا باعث بنا ہے?

انہوں نے اس نظريہ کے جواب ميں کيا : ظاھر ميں اخلاقي قضايا برھاني معيار نہي رکھتا ہے ليکن پوشيدہ قيد رکھتا ہے جو کہ عقلاني معيار سے حاصل ہوتا ہے اور اس کا نتيجہ برھاني ہے?

حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے قرا?ن مجيد ميں بيان کئے گئے خدا کے وعدہ کے سبب کو بيان کرتے ہوئے کہا : انسان کي خصلت اس طرح ہے کہ اگر کسي کام کو انجام دينے کي خواھش نہ ہو اس کو انجام نہي ديتا ہے، خداوند عالم انسان کے لذت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کا وعدہ کرتا ہے تا کہ انسان کے اندر اس کام کو انجام دينے کي خواھش پيدا ہو?

امام خميني (ره) تعليم و تحقيق ادارہ کے صدر نے بھستي نعمت کے حصول کو اصل ھدف نہي جانا ہے اور وضاحت کي : انساني منزلت کے اعلي مقام کو سمجھنا شروع ميں انسان کے لئے مشکل ہے، خواھش پيدا کرنے کے لئے اور انسان کو ا?گے قدم بڑھانے کے لئے ملموس وعدہ کافي ہے?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬