افغانستاني باشندوں کي طرف سے قرا?ن مجيد جلانے پر وسيع مظاھرہ؛

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے افغانستان ميں امريکي غاصب فوج کے ذريعہ قرا?ن مجيد کے جلانے پر پيش ا?ئے تنازعہ کي بنا پر اپنے عملہ کي حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس ملک سے واپسي کا حکم ديا ہے?
قابل ذکر ہے اقوام متحدہ نے اپنے عملہ کو قندوز صوبہ سے باھر کر ديا ہے، افغانستاني مظاھرين کي کوشش تھي کہ اقوام متحدہ کے اس دفر ميں داخل ہو جائيں?
ذکر ضروري ہے کہ افغانستان کے بلگرام فوجي ہوائي اڈہ پر قرا?ن کريم کي بے ھرمتي کي گئي اور کئي مرتبہ امريکي فوجيوں کے ذريعہ ايسي ناپاک حرکت انجام پا چکي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے