02 March 2012 - 12:21
خبر کا کوڈ: 3865
فونت
اج صبح 8 بجے سے ؛
رسا نيوزايجنسي – اج صبح 8 بجے ہي پورے ايران ميں ووٹينگ بوتھ پرووٹ ڈالنے کے ليے کثير تعداد ميں جمعيت پہنچي ?
9 واں پارليمنٹ اليکشن

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، اج 8 بجے صبح اسلامي جمھوريہ ايران ميں 9 ويں پارليمنٹ اليکشن ووٹينگ کے اغاز ہوتے ہي کثير تعداد ميں عوام نے ووٹينگ بوتھ پر پہنچ کرووٹ ڈالے ?

ايران کے مخلتف علاقوں کي ووٹينگ بوتھ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق لوگ صبح 8 بجے ہي ووٹ ڈالنے کي غرض سے ووٹينگ بوتھ پر پہونچکے تھے ?

نيز شھر مشھد وقم کي انقلابي اور ديںدارعوام نے حرم مطهر امام رضا و حضرت فاطمه معصومہ قم (عليهما السلام) و ديگر مقدس مقامات ميں حاضر ہوکر ووٹ ڈالے ?

رهبر معظم انقلاب اسلامي حضرت آيت الله خامنه اي ، ايات عظام ، علماء وافاضل اور طلاب حوزات علميہ نے بھي پہلي فرصت ميں اپنے ووٹ ڈال کر لوگوں کو اس عظيم معرکہ اور الھي وظيفہ ميں شرکت کي عملي دعوت دي ?

تفصيلي خبروں سے عنقريب اگاہ کيا جايے گا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬