04 March 2012 - 14:53
خبر کا کوڈ: 3879
فونت
رسا نيوزايجنسي - يورو نيوز نے بيان کيا : رھبرمعظم انقلاب اسلامي ايران آيت الله خامنه ‌اي نے ووٹينگ کے شروع ہوتے ہي اپنا ووٹ بليٹ باکس ميں ڈالا ?
يورو نيوز
 
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، يورو نيوز 24 گھنٹے کا نيوز نيٹ ورک ہے جو يوروپ يونين کے زير نظر اپني فعاليتيں انجام ديتا ہے اور دنيا کا سب سے زيادہ مقبول نيوز نيٹ ورک مانا جاتا ہے ?

اس نيوز نيٹ ورک نے رھبر معظم انقلاب اسلامي کے پيغام کو نشر کرتے ہوئے کہا کہ اپ نے ووٹ ڈالنے کے بعد ايراني عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کثير تعداد ميں اليکشن ميں شرکت کرکے مغربي دنيا کي باتوں اور پابنديوں کا منھ توڑ جواب ديں ?

يورو نيوز نے مزيد کہا : ايران کے نويں پارليمنٹ ميں تقريبا 25 پرسنٹ اميدواروں کو رد صلاحيت کرديا گيا ہے اور يہ مقدار اٹھويں پارليمنٹ کي بہ نسبت 40 پرسنٹ اور ساتويں پارليمنٹ کي بہ نسبت 44 پرسنٹ ہے ?

اس نيوز نيٹ ورک نے لکھا : موصولہ رپورٹ کے مطابق ايران کي عوام اليکشن کي پہلي گھڑي ميں ہي ووٹينگ بوتھ پر موجود تھيں اور اليکشن کے اغاز پر ہي لمبي لمبي لائنيں تشکيل پاچکي تھيں ?

يورو نيوز نے لکھا : مغربي دنيا نے ارادہ کيا ہے کہ ايران سے مورد نياز پيٹرول کي خريداري نہ کرے مگر ايران نے اس سلسلے ميں پہل کي اور يوروپين ممالک کے انکار سے پہلے ہي اپنے تيل کو يوروپ پر بند کرديا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬