06 March 2012 - 20:41
خبر کا کوڈ: 3887
فونت
آيت الله جوادي آملي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله جوادي آملي نے کہا : جب عالمي جنگ ہوا اور چاہتے تھے کہ ايک کلام سے متمسک ہوں يہاں تک کہ غير مسلمانوں نے بھي کوشش کرتے تھے کہ قرا?ن کي پڑھيں اور کہتے تھے کہ انجيل ھمارے ضرورت کے مطابق نہي ہے?
آيت الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله جوادي آملي نے ا?ج حوزہ علميہ قم ايران کے مسجد اعظم ميں طلاب و علماء کے درميان اپنے تفسيري درس ميں سوره مبارکہ شعراء کي تفيسر بيان کي?

حوزہ علميہ ميں تفسير کے استاد نے کہا : ولي خدا قوس نزول ميں خدا کي عنايت سے جو ان کو چاہيئے حاصل کر ليتے ہيں ليکن قوس صعودي ميں «رب زدني علما» کے ساتھ اعلي منزل طے کرتے ہيں اور کمال حاصل کرتے ہيں? قرا?ن کريم ميں پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم سے امر و نہي کا خطاب بيان کيا گيا ہے وہ قوس صعود ميں متکامل ہونے کے لئے ہے?

حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے فخر رازي اور ا?لوسي کي طرف سے سوره مبارکه شعراء کے ا?يہ 8 کے ذيل ميں جبر کے سلسلہ ميں بيان کئے گئے شبہات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے ان لوگوں کو مرحوم علامه طباطبائي کے جوابات پيش کرتے ہوئے کہا : خداوند عالم ھر وہ شئي جو معلوم ہے اس کے ا?ثار اس کي روش اور طريقہ کار کا علم رکھتا ہے? وہ جانتا ہے کہ فلاں شخص فلان کام کر رہا ہے، اس کے پہلے کے حالات کو اس کے راستہ کو اس کے مشورہ کو بھي جانتا ہے اور جانتا ہے کہ شر کے انجام کا اختيار رکھتا ہے مگر خير کے راہ کو انتخاب کرے گا اور اپنے اختيار سے کميل بن زياد اور امير المؤمنين علي عليہ السلام کا چاہنے والا ہوگا ليکن اس کا بھائي حارثة بن زياد اس صلاحيت کے ساتھ کہ وہ خير کا انتخاب کر سکتا ہے اس کے با وجود شر کا انتخاب کرتا ہے اور وہ حضرت مسلم عليہ السلام کے بچوں کا قاتل ہوتا ہے?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬