آيت الله سبحاني :

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقليد قم ميں سے حضرت آيت الله جعفر سبحاني نے اج منگل کے روز ايران ميں ثقافتي ميدان ميں فعاليت کرنے والوں اور مسجد کے متوليوں سے ملاقات ميں اسلامي معاشرے ميں مسجد کي اھميت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : مدينہ پہونچ کرپيغمبر اسلام (ص) کا پہلا اقدام مسجد کي بنياد تھي ?
اس مرجع تقليد نے عصر پيغمبر اسلام (ص) ميں مسجدوں کي فعاليتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : مسجد فقط محل عبادت ہي نہي بلکہ عوام کي تعليم اور سياسي سرگرميوں کا مرکز بھي تھي اور اس زمانے ميں حکومت کے تمام امور مسجد ہي ميں انجام پاتے تھے ?
حضرت آيت الله سبحاني نے مسجدوں کے متوليوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا : اج بھي مسجديں نماز جماعت کے علاوہ تمام فعاليتيں انجام ديں اور عوام کي ضرورتوں کي تکميل کي غرض سے مسجدوں کے دروازے کھلے رہنے چاھئيں ?
انہوں نے تہذيب مخالف دشمنوں سے مقابلہ کا ايک طريقہ قران کريم سے لگاو بتاتے ہوئے کہا : خداوند متعال نے قران کريم کو وہ برکت عطا کي ہے کہ اس سے لگاو انسانوں سے گناہوں کي دوري کا سبب ہوتا اور جو جوان قران سے لگاو پيدا کرتا ہے وہ گناہوں ميں بہت کم مبتلا ہوتا ہے ?
اس مرجع تقليد نے يہ بيان کرتے ہوئے برائيوں سے مقابلہ کا فقط راستہ موعظہ ہي نہي ہے ياد دہاني کي : برائيوں سے مقابلہ ميں مختلف وسائل کا استعمال کرنا چاھئے جن ميں سے ايک قران کريم کي تعليم بھي ہے ?
حضرت آيت الله سبحاني نے مسجدوں کي ظاھري رکھ رکھاو کے علاوہ اس کي معنوي فضا پر بھي خاص دھيان رکھنے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : اباديوں کا ايک وسيلہ مسلمانوں کا اس مقدس مقام پر اجتماع بھي ہے جيسا کہ روايتوں ميں ايا ہے کہ روز قيامت مسجديں اپنے خالي ہونے کا گلا کريں گي ?
انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ مسجدوں ميں معارف اھل بيت عليھم السلام کا تذکرہ معاشرے سے برائيوں کي دوري کا سبب ہے کہا : ھم مسجدوں ميں جوانوں کے ساتھ اس طرح پيش ائيں کہ جوان اپني اصلاح کے بعد خود معارف اھلبيت عليھم السلام کے مروج ہوں ?
اس مرجع تقليد نے جوانوں کو معارف قران کريم سے اشنائي کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : روخواني اورحفظ کے ساتھ ساتھ معارف قران کي مسجدوں ميں تعليم دي جائے تاکہ ماھر معلم کي تربيت ہوسکے ?
حضرت آيت الله سبحاني نے انقلاب اسلامي سے پہلے ايران ميں قران کريم کي مہجوريت کي جانب اشارہ کرتے ہوئے اوريہ کہتے ہوئے کہ اس زمانے ميں اسکولوں اور مسجدوں ميں قران کريم کي تعليم نہي دي جاتي تھي کہا : اج انقلاب اسلامي کي برکتوں سے ايران نے قران کريم پر خاص توجہ رکھي مگر اس کے با وجود ابھي بھي قران کو ايران ميں اس کا حقيقي مقام نہي مل سکا ہے ?
انہوں نے ايران ميں ايک کروڑ حافظ قران کريم بنائے جانے کے حوالے رھبرمعظم انقلاب اسلامي کي گفتگو کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اج حفظ قران کريم پر خاص توجہ رکھي گئي ہے اور حافظوں کي تعداد ميں مزيد اضافہ ہونا چاھئے ?
حضرت آيت الله سبحاني نے اخر ميں بيان کيا کہ قران سے لگاو جوانوں ميں تقوي الھي کا سبب ہوگا کہا : قران کے ساتھ ساتھ ھميں اهل بيت (ع) سے غافل نہي ہونا چاھئے کيوں کہ يہ دونوں ہي گوہر گراں بہا ہيں ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے