حجت الاسلام والمسلمين طائب :

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، حوزہ علميہ قم کے نامور استاد نے گذشتہ رات مسجد توليت قم ميں امريکن فوجيوں کے ہاتھوں قران کريم کي اہانت کي مذمت کرتے ہوئے کہا : امريکيوں کي جانب سے قران کريم کو اگ لاگانا ايک فطري کام ہے ?
حجت الاسلام والمسلمين طائب نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ امريکن قران سے مقابلہ کو اپنے دلوں ميں چھپائے رہتے ہيں کہا : امام خميني (ره) نے امريکا کے چہرے سے نقاب اتار کر اس کا حقيقي چہرہ سبھي کو ديکھا ديا اور اپ نے وہ کام کيا کہ قوميں ھميشہ امريکا کو شيطان بزرگ کا نام ديں ?
حوزہ علميہ قم کے نامور استاد نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ امريکا نے امام خميني (ره) کي باتوں کو بے اثر کرنے کي بہت زيادہ کوششيں کيں کہا : وہ چاہ رہے تھے کہ يہ فکر ديگر اسلامي ممالک تک نہ پہونچيں اورانہوں نے اسي بنياد پر دوطرح کے اسلام پھيلائے اور امام خميني (ره) کے اسلامي کي مخالفت کي ?
حجت الاسلام طائب نے اسلامي بيداري کے اسباب ميں سے علاقے ميں امريکا کا حقيقي چہرہ سامنے اجانا بتاتے ہوئے کہا : دنيا کے مسلمان امريکا کو بزرگ شيطان جانتے ہيں اور جب انہيں معلوم ہوگيا کہ ان کے حکمراں بھي اس کے ساتھ ہيں تو ان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ?
حجت الاسلام والمسلمين طائب نے يہ بتاتے ہوئے کہ قران کريم کي توہين کا مقصد اسلامي بيداري کو فراموش کيا جانا ہے کہا : دنيا کے مسلمانوں کو بيدار کرنے کي ضرورت ہے تاکہ امريکا کے دھوکہ ميں نہ ا? سکيں اور جان ليں کہ دشمن اپنے اس کام کے ذريعہ اسلامي ھويت کو مٹانے کے درپہ ہے ?
استاد حوزه علميه قم نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ عالمي سامراجيت عرب ممالک کو مدد کرکے اسلام کا چہرہ خراب کرنا خراب کرنا چاھتا ہے تاکيد کي : اسلامي بيداري کي تبليغ سامراجيت سے مقابلہ کا بہترين طريقہ ہے ?
حجت الاسلام والمسلمين طائب نے اخر ميں بيان کيا کہ خداوند متعال قران کريم کا حقيقي محافظ ہے کہا : خداوند متعال نے قران کريم کے خلاف قلم چلانے والوں اور اس کي توہين کرنے والوں سے انتقام لے گا ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے