اسلامي کانفرنس تنظيم کے جنرل سيکريٹري:

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اسلامي کانفرنس تنظيم کے جنرل سيکريٹري اکمل الدين احسان اوغلو نے اس تنظيم ميں اسلامي جمہوريہ اسلامي ايران کے دائمي نمائندہ حميد رضا دهقاني سے ملاقات ميں ايران پر ھر طرح کے فوجي حملہ کے سلسلہ ميں انتباہ کيا?
انہوں نے ايران پر ميڈيائي حملہ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اکثر ھم لوگوں نے مغربي ممالک کے سربراہوں کو ايران پر ھر طرح کي جارحيت کے سلسلہ ميں خبردار کيا ہے اور ايران پر فوجي حملہ ديوانگي کي علامت ہوگي اور خطہ کو حہنم ميں تبديل کر دے گا?
اغلو نے فرمايا : اسلامي جمہوريہ ايران کے خلاف اقتصادي پابندي کا کچہ فائدہ نہي ہے ميں اس پابندي کي مذمت کرتا ہوں?
اسلامي کانفرنس تنظيم کے جنرل سيکريٹري نے ايران ميں اسلامي پارليہ مينٹ کونسل کے منعقدہ انتخابات کو شاندار جانا ہے اور اسلامي کانفرنس اسلامي کے ساتہ ايران کے تعلقات ميں وسعت کي تاکيد کي ہے?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے