10 March 2012 - 15:56
خبر کا کوڈ: 3899
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ عراق کے ايک سني عالم دين نے قرضاوي کو ايک ديوانہ ا?دمي سے خطاب کيا?
شيخ احمد الکبيسي

رسا نيوز ايجنسي کي روپرٹ کے مطابق عراق کے ايک عالم دين شيخ احمد الکبيسي نے ايلاف نيوز ايجنسي سے اپنے ايک اينٹريو ميں علماء مسلمين عالمي متحدہ کے صدر شيخ يوسف قرضاوي کو ايک ديوانہ شخص سے ياد کيا?

انہوں نے نيوز ايجنسي کے اس انٹرويو ميں کہا : قرضاوي معاشرہ متحدہ عرب امارات کے لئے کئي مسائل پيدا کر چکے ہيں جو کہ ان کي کج فکري و کشيدہ ذھنيت پر دلالت کرتا ہے وہ دين کو اپنے مقصد کے حصول کے لئے استعمال کرتے ہيں?

شيخ الکبيسي نے دبي پليس کے سربراہ کي طرف سے قرضاوي کي گرفتاري کا حکم جاري کرنے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کي : دبي پليس کے سربراہ يہ حق رکھتے ہيں کہ قرضاوي کے گرفتاري کا حکم صادر کريں، دبي سے شام کے خانوادوں کو نکالنا جن کوگوں نے غير قانوني طور سے دبي ميں شام کے سفارت خانہ کے سامنے مظاھرہ کيا تھا يہ حکومت متحدہ عرب امارات کا مسلم حق ہے ?

عراق کے عالم دين نے بيان کيا : امارت کے حکام اپنے ملک کي سلامتي و ثبات کے محافظ ہيں اور کسي کو بھي حق حاصل نہي ہے کہ اس ملک کے داخلي امور ميں مداخلت کرے?

انہوں نے قرضاوي کو ديوانہ سے خطاب کرتے ہوئے اظہار کيا : جب سے متحدہ عرب امارات ميں قرضاوي کے داخل ہونے پر پابندي لگي ہے اس وقت سے ان کے دل ميں اس ملک کے سلسلہ ميں کينہ پايا جاتا ہے، علماء مسلمين عالمي متحدہ کے صدر تمام سرخ لائن سے تجاوز کر چکے ہيں?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬