آيت الله کعبي :

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مدرسين کونسل حوزہ علميہ قم کے رکن ، آيت الله عباس کعبي نے علماء اھل سنت سے ملاقات ميں امت اسلاميہ کے اتحاد اور يگانگت کو موجودہ زمانہ کي اھم ترين ضرورتوں ميں بيان کيا ?
مدرسين کونسل حوزہ علميہ قم کے رکن نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ دين اسلام دين عقل ومنطق ہے جس کے سلسلے ميں بہت ساري اياتيں اور رواياتيں بھي موجود ہيں اور حقيقي اسلام اور امريکن اسلام کے مابين موجود فرق کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : امريکن اسلام ميں اخلاق کا کوئي کردار نہي ہے مگر حقيقي اسلام ميں اخلاق ، عدالت ، رحمت مودت اور محبت کو خاص اھميت حامل ہے ?
آيت الله کعبي نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ اج امريکا کے حالات اچھے نہي ہيں جسکا خود انہيں بھي احساس ہے کہا : امريکن اپني نجات کے لئے اسلام ميں تبديليوں کے خواھاں ہيں اور وہ بنائے ہوئے اسلام کو حقيقي اسلام کي جگہ دے کر عوام کو دين اسلام سے بيزار کرنا چاھتے ہيں ?
حوزہ علميہ قم کے اس معروف استاد نے مزيد کہا : بہت سارے سنديں موجود ہيں کہ طالبان اور القاعدہ کو بنانے ميں خود امريکن جاسوسي مراکز کا ہاتھ رہا ہے ، امريکن کا ارادہ تھا کہ اسلام کے حاميوں کو ايک گوشے ميں پھينک ديا جائے تاکہ سامراجي حکومتوں کو کسي قسم کا خوف نہ رہ جائے ?
آيت الله کعبي نے اسلامي بيداري کے اسباب کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام کي حمايت اور امريکا واسرائيل وعالمي صھيونيت سے مقابلہ نے ان لہروں کا اغاز کيا ?
انہوں نے امام خميني (رہ) کو حقيقي اسلام کو زندہ کرنے والا بتاتے ہوئے کہا : اسلامي جمھوريہ ايران فقط ايران ہي سے متعلق نہي بلکہ ايران ھر اس فرد سے متعلق ہے جو مسلمانوں کي عزت کا خواھاں ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے