11 October 2009 - 17:31
خبر کا کوڈ: 392
فونت
ريڈيومعارف کےسربراہ :
رسا نيوز ايجنسي - ريڈيومعارف کےسربراہ نے کہا: اردو، عربي، ٹرکي اور اطالوي زبان ميں اس سال کے اخر تک ريڈيومعارف کي نشريات ميں اضافہ ہوگا.
حجت‌الاسلام لطفي نياسر


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام محمد لطفي نياسر، ريڈيومعارف کےسربراہ نے گذشته شب، مرجع تقليد حضرت آيت الله سبحاني سے ملاقات ميں ريڈيومعارف کے اھداف کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا :اس ريڈيو کي نشريات شيعت سے دفاع کےلئے شروع کي گئي ہے اور فقط فارسي زبان ہي پر محنصرنہي ہے بلکہ ايک سال سے زيادہ ہےکہ اسکي انگليش نشريات بھي شرع کي جاچکي ہے اورفارسي کے مانند وہ بھي معارف کو نشر کرنے ميں مشغول ہے.

 

انہوں نے مزيد کہا : اس ادارہ ذمہ دار افراد کے وعدے کے مطابق، اردو، عربي، ٹرکي اور اطالوي زبان ميں اس سال کے اخر تک ريڈيومعارف کي نشريات ميں اضافہ ہوگا.

 

 حجت‌الاسلام لطفي نياسرنے يہ بيان کرتے ہوئےکہ ريڈيومعارف کے نشريات تين حصے پر، مضامين کي وضاحت ، دفاع اوريلغار کي صورت ميں امادہ کي جائے گي کہا:   مضامين کي وضاحت يعني قران کريم ، دعائيں ، عقائد اور فقه و احکام کے ضمن ميں مطالب کو پيش کيا جائے لھذا ريڈيومعارف کے پروگرام کي قابل توجہ مقداران موضوعات سے مخصوص ہوگي.

  

ريڈيومعارف کےسربراہ نے دفاع کے شعبے کي سرگرميوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ شعبہ شبهات اور اشکالات کے جوابات دے گا جس ميں ھرروز قابل توجہ طورپہ اضافہ کيا جائے گا ،گذشته سال مختلف موضوعات پر؛ تاريخ اسلام، اخلاق، اعتقادات ا ور سياست کے سلسلے سے پندرہ سوسوالات اورشبھات کے جوابات دئے گئےہيں.

 

 حجت‌الاسلام لطفي نياسرنے يہ بيان کرتے ہوئے کہ احکام کے سلسلے سے دو ھزار سوال کا جواب ديا گيا مزيد کہا:  مضامين کي وضاحت اور دفاع کے شعبے کے علاوہ يلغار کا شعبہ اس لحاظ سے کہ ھم فقط انکے حملے کےمنتظر نہ رہيں بلکہ خود بھي انکي غلط افکارکا جواب ديں اپنے وظائف کي انجام دھي ميں مصروف ہے .

    

انہوں نے شيعہ کے خلاف وهابيت کي سرگرميوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : وهابيت کے خلاف بہت سارے پروگرام امادہ کئے گئے ہيں کہ اسکا پہلا حصہ (قبيله تزوير) کے نام سے وهابيت سےاشنائي کے طور پر ريڈيومعارف سے نشر کيا گيا.

 

ريڈيومعارف کےسربراہ نے اس سلسلے کے سراب نام سےدوسرے پروگرام کے نشر کئےجانے کي اطلاع ديتے ہوئے کہا : اس پورے پروگرام کي سي‌ڈي عوام کي خدمت ميں پيش کي جائے گي تاکہ وہ اس سے استفادہ کرسکيں.

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬