14 March 2012 - 15:30
خبر کا کوڈ: 3920
فونت
رسا نيوزايجنسي - اج سے صحن جوادالائمه حرم مطهر حضرت معصومه (س) ميں نمائش «الي بيت‌المقدس» کا اغاز ہوگا ?
«الي بيت‌المقدس» نمائش

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، يہ نمائش " گلوبل مارچ ٹو يروشلم " کے عنوان سے ايشائي ممالک سے فلسطين جانے والا کاروان کو شھر مقدس قم پہونچنے کے موقع پرحرم مطھر حضرت فاطمه معصومه (س) ميں منعقد کي جارہي ہے ?

اس نمائش ميں فلسطين اور قدس کے حوالے سے کتابيں ، تصويريں اور سافٹ ويئر رکھے جائيں گے اور کاروان و قدس کے سلسلے سے کتابچہ بھي تقسيم کيا جائے گا ?

ونيز اس نمائش ميں کاروان سے متعلق گرافک پوسٹرس کي بھي رونمائي کي جائے گي ?

يہ نمائش اج نماز مغرب وعشاء کے بعد حرم حضرت معصومہ قم کے متولي اور شھر مقدس قم کے امام جمعہ ، حجت‌الاسلام و المسلمين سيد محمد سعيدي کے ہاتھوں افتتاح کيا جائے گا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬