15 March 2012 - 18:20
خبر کا کوڈ: 3926
فونت
کويت کے شيعہ پارليہ مينٹ ممبر کي طرف سے؛
رسا نيوز ايجنسي ـ ا?ل سعود کي طرف سے بحرين ميں مظالم پر ايک جائزہ کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد کويت کے شيعہ پارليہ مينٹ ممبر کي طرف سے ہوا?
بحرين ميں ا?ل سعود کے جرائم کا جائيزہ اجلاس منعقد کي گئي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق کويت پارليہ مينٹ کے شيعہ ممبروں نے ايک جلسہ ميں غاصب ا?ل سعود حکومت کے فوج کي طرف سے بحرين کي مظلوم عوام پر جارحيت و ظلم کي شدت سے تنقيد کي ہے اور اس ملک سے ا?ل سعود غاصب فوج کے فورا خارج ہونے کا مطالبہ کيا ہے?

عبدالحميد الدشتي نے اس ملاقات ميں ا?ل سعود کي طرف سے بحرين ميں ہو رہے مظالم کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جس وقت سے ا?ل سعود کي فوج سپر جزيرہ کے عنوان سے بحرين ميں پہوچي اس وقت سے اس ملک ميں خواتين اور مرد جو امن کے ساتھ اپنے حقوق کا مطالبہ کر رہے تھے ان کے ساتھ غير انساني مظالم و جرائم کئے گئے?

انہوں نے وضاحت کي : ابھي بھي جو لوگ بحرين ميں مظاہرہ کر رہے ہيں وہ اس ملک کے حقيقي شہري ہيں نہ وہ مزدور جو مختلف ممالک مثلا اردن ، شام ، پاکستان سے اس ملک ميں ا?ئے ہيں اور نئے باشندہ ہونے کا لقب حاصل کيا ہے?

الدشتي نے بحرين کے انقلابي ميڈيہ کي بائي کاٹ پر شديد تنقيد کي اور بيان کيا : بحرين ميں سعودي فوج کي طرف سے بڑے پيمانے پر جرائم اسي طرح جاري ہے اور ان کي طرف سے کئے جا رہے يہ مظالم دليل و ثبوت کے ساتھ بين الاقوامي عدالت ميں پيش کيا جا چکا ہے?

کويت پارليہ مينٹ ممبروں مي سے ايک شيعہ ممبر صالح عاشور نے اس اجلاس ميں تقرير کي اور کہا : خليج فارس ممالک کوشش کر رہے ہيں کہ عربي ممالک کے قيام کو ختم کر ديا جائے اور ابھي بھي بحرين قوم کي عادلانہ مطالبہ کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاري ہے?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬