بحرين کے ايک عالم دين :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق اسلامي مسلم علماء کونسل، بحرين کے مرکزي بورڈ کے ممبر حجت الاسلام سيد عبدالله الغريفي اور مسلم علماء کونسل، بحرين کے مرکزي بورڈ کے ثقافتي و تعلقاتي ذمہ دار نے ايک رپورٹر سے انٹريو ميں گذشتہ روز جمعہ کے روز بحرين کي عوام کے طرف سے شاندار مظاہرہ کے سلسلہ ميں کہا : اس مظاھرہ ميں علماء کي طرح تمام طبقہ کے دوسرے لوگوں نے بھي شرکت کي تا کہ سماج کے رکن ہونے کا اعلان کريں، اور عوام کے مشکلات کو اپنے کندھوں پر اٹھاتے ہيں اور شہريوں کے ساتھ ہيں جيسے لوگوں کي طرح ذمہ داري قبول کرتے ہيں ?
انہوں نے علماء کو خدا کي طرف سے نعمت جانا ہے اور وضاحت کي : اس مظاھرہ کے صف اول ميں علماء کي موجودگي واضح و روشن پيغام تھا، مشہور و معروف علماء نے ثابت کر ديا کہ ان کے مطالبات عوام کي طرح ہيں? اس مظاھرہ ميں ان علماء کي موجودگي خدا کي طرف سے قوم کے لئے نعمت ہے اور بحرين کے مقاوم شہري بھي علماء کے لئے خدا کي طرف سے نعمت ہيں?
حجت الاسلام الغريفي نے جمعہ کے دن کے مظاھرہ کو يوم اللہ کے نام سے جانا ہے اور وضاحت کي : مظاھرہ کے روز «لبيک يا بحرين» اصل ميں وہ روز تھا کہ اس کو «يوم الله» کے دن سے ياد کيا جائے اور عوام نے اس دن علان کر ديا کہ اسي طرح طاقت و قدرت کے ساتھ مقاومت کرے نگے تا کہ ان کے تمام مطالبات حاصل ہوں?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے