18 March 2012 - 13:39
خبر کا کوڈ: 3931
فونت
لبنان کابينہ ميں حزب الله کے نمائندے :
رسا نيوزايجنسي – وزير زراعات لبنان نے عرب تنظيموں کو صھيونيت کے سکون کا سبب اور مسلمانوں کے لئے خطرہ بيان کرتے ہوئے لبنان کي ازادي اور استقلال کے لئے حزب اللہ لبنان کے وجود کو لازمي جانا ?
حسين حاج حسن

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، لبنان کابينہ ميں حزب الله کے نمائندے کے عنوان سے موجود حسين حاج حسن نے گذشتہ روز شھر بعلبک کے ايک پروگرام ميں عرب تنظميوں کي سرگرميوں کو تنقيد کا نشانہ بناتے ہوئے کہا : يہ تنظيميں صھيونيت کے سکون کا سبب اور مسلمانوں کے لئے خطرہ ہيں وہ غاصب صھيونيت سے مذاکرہ کرنے ميں مشغول ہيں جبکہ ايران ، سوريہ اور حزب اللہ کے خلاف سازشيں کرنے ميں مشغول ہيں ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ عرب تنظميں غاصب صھيونيت سے مذاکرہ کرکے مظلوم فلسطينيوں کے حقوق کي پائمالي کررہے ہيں کہا : ظالم صھيونيت غزہ پرحملہ ور ہوئي مگر عرب ممالک کے وزراء خارجہ نے اپني نشست نہي رکھي مگر سوريہ ، ايران اور حزب اللہ لبنان کے خلاف مستقل سازشوں ميں مصروف ہيں ?

لبنان کابينہ ميں حزب الله کے نمائندے کے عنوان سے موجود وزير نےغاصب صھيونيت سے گفتگو کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ اس وقت ہورہا ہے جب اعراب سوريہ ميں فتنہ پروري کا قصد رکھتے ہيں اور اگر ايسا ہوجائے تو علاقہ کے حالات بہت خراب ہوجائيں گے ?

انہوں نے حزب الله لبنان کے اسلحوں کو سرزمين لبنان کي حفاظت کے لئے لازمي بيان کرتے ہوئے کہا : کفريہ فتوے کا قيام ايا سيرت پيغمراسلام کے مطابق ہے ؟ وہ پيغبر جس نے ھميشہ منادي اتحاد رہا ہو ?



تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬