رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق جيلوں ميں بند مسلمان نوجوانوں کي رہائي اور سينئر صحافي سيد محمد احمد کاظمي کي گرفتاري کے خلاف مختلف تنظيموں نے تاريخي آصفي مسجد سے بعد نماز جمعہ احتجاج کيا?
احتجاج ميں شامل ہزاروں کي تعداد ميں لوگ اپنے ہاتھوں ميں اسرائيل، امريکہ، کانگريس ، مرکزي حکومت اور وزير داخلہ پي چدمبرم کي مخالفت ميں تحرير تختياں اپنے ہاتھوں ميں لئے ہوئے تھے?آصفي مسجد سے نکل کر ٹيلہ والي مسجد ہوتا ہوااحتجاجي مارچ شہيد اسمارک پہنچ کر ايک جلسہ ميں تبديل ہو گيا?
جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ لکھنؤ حجت الاسلام سيد کلب جواد نقوي نے کہا : اللہ ہر گناہ کو معاف کر سکتا ہے ليکن ظلم کو نہيں? آج ملک ميں مسلمانوں پر بے انتہا ظلم ڈھائے جا رہے ہيں? بے گناہ نوجوانوں کو 14ـ14سال تک جيلوں ميں دہشت گردي کے الزام ميں مقيد رکھا جا رہا ہے? جنہيں بعد ميں عدالتيں بے گناہ بتا کر رہا کرتي ہيں?
امام جمعہ لکھنؤ نے کہا : جب تک جيلوں ميں بند بے گناہ رہا نہيں ہوں گے ہمارا احتجاج جاري رہے گا?
کلب جواد نے کہا : دہشت گردي کي وارداتوں ميں گرفتار نوجوانوں کا اقباليہ بيان پوليس کي دين ہوتا ہے? اس لئے جيلوں سے رہا ہونے والے بے گناہوں کو جتنے سال جيل ميں رکھا گيا انہيں پکڑنے والے پوليس افسران کو بھي اتنے ہي سال کي جيل ہونا چاہئے?
انہوں نے کہا : بے گناہ رہا ہونے والے ہر نوجوان کو معاوضہ کے طور پر ايک کروڑ روپئے سالانہ ديا جائے?
ھند کے مشہور عالم دين نے ملک کے وزير داخلہ پي چدمبرم پر اسرائيل کا ايجنٹ ہونے کا الزام عائد کيا?
مولانا نے کانگريس کو آگاہ کرتے ہوئے کہا : اسمبلي انتخابات ميں کانگريس اپني حالت ديکھ چکي ہے اور اگر کانگريس اب بھي نہ سمجھي تو آئندہ پارليماني انتخابات ميں بھي مسلمان اسے شکست سے دوچار کريں گے?
مجمع کو خطاب کرتے ہوئے ٹيلہ والي مسجد کے امام مولانا فضل الرحمن واعظي ندوي نے کہا : دنيا کا سب سے بڑا دہشت گرد امريکہ اور اسرائيل ہے? امريکہ اور اسرائيل کے سفارتخانے ملک سے بند ہو جائيں تو ملک سے دہشت گردي ختم ہو جائے گي?
واعظي ندوي نے مسلمانوں سے متحد ہونے کي اپيل کرتے ہوئے کہا : اگر ہم متحد نہ ہوئے تو ختم ہو جائيں گے?
مولانا فضل الرحمن نے مزيد وضاحت کي : يہ احتجاج ايک انتباہ ہے آئندہ دنوں ميں ملک گير مظاہرے کئے جائيں گے جو جيلوں ميں بند بے گناہوں کي رہائي تک جاري رہيں گے?
اس دوران امريکہ ، اسرائيل کے پرچموں کو بھي نذر آتش کيا گيا?
احتجاج ميں شامل ہونے کيلئے لکھنؤ کے آس پاس کے اضلاع سے بڑي تعداد ميں علماء ومندوبين نے شرکت کي?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے