
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، کويت کے ايک وہابي عالم دين ، شيخ فواد الرفاعي نے ايک بيانيہ ميں کويت ميں موجودہ تمام شيعہ امام بارگاہوں کے مسمار کئے جانے مطالبہ کيا ?
انہوں نے کويت کے ميں موجود اسلامي مراکز اور امام بارگاہوں کو وقف بورڈ کے زير نظر ہونے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : امام برگاہيں نہ تنہا وقف بورڈ کے زير نظر رہيں بلکہ انہيں منہدم کرديا جائے ?
شيخ الرفاعي نے کويت کے وقف بورڈ کي فعاليتوں کو زير سوال لے جاتے ہوئے کہا : وقف بورڈ بنانے کا مقصد دين و صحيح عقائد کي ترويج اور دين خصوصا پيغمبراسلام و صحابہ کرام کي حدوں سے گزرنے سے روکنا ہے ?
اس وہابي عالم دين نے شيعہ عقائد کي توھين کرنے والوں کو مناديان حق کا خطاب ديتے ہوئے کہا : وقف بورڈ اور اس کے اراکين خود کوعوام کا حامي کہتے ہيں مگر خود کو مسجدوں کا ناظرجاننے کے لحاظ سے بعض مقررين کو تقرير کرنے سے محروم کرديتے ہيں ?
يہ افراد کويت کے شيعہ اور حکومت کويت پر دباو بڑھانے کي غرض سے کويت کے وہابي پارليمنٹ ممبروں کے ساتھ ساتھ ہيں اورکہتے ہيں : وقف بورڈ کي کوتاہيوں نے بعض افراد کي جراتيں بڑھا دي ہي ?
قابل ذکر ہے کہ کويت کي وہابي تحريکيں مسلسل کوشش کررہي ہيں کہ کويت حکومت اور شيعوں کے اپسي رابطہ کو خراب کردے ?
واضح رہے کہ گذشتہ مہينوں ميں ان کي جانب سے کويت کے شيعوں پر دباو بہت بڑھ گيا ہے اور کويت کے وہابي پارليمنٹ ممبران کويت ميں شيعت کے خلاف قانون تصويب کرنے کي کوشش ميں مصروف ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے