قائد انقلاب اسلامي :

رسا نيوز ايجنسي کا قائد انقلاب اسلامي خبر رساں سائيٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق قائد انقلاب اسلامي نے فوج کے کمانڈروں سے ملاقات ميں جذبہ ديني کو مسلح فورسز کے تعلق سے سب سے اہم موضوع قرار ديا اور فرمايا کہ مسلح فورسز کے مينيجمنٹ ميں پائيدار اور عميق جذبہ ديني کي تقويت پر ہميشہ توجہ رہني چاہئے اور اس سے ايک لمحے کي بھي غفلت نہيں ہوني چاہئے?
قائد انقلاب اسلامي اور ايران کي مسلح فورسز کے سپريم کمانڈر آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي نے اتوار 22 اپريل کي صبح آج بري فوج کي فني و تکنيکي مصنوعات کي نمائش کا معائنہ کرنے کے بعد کمانڈروں سے گفتگو ميں فرمايا کہ اللہ تعالي کي ذات پر ايمان اور ايمان بالغيب سے مستحکم اور موثر جذبات کي زمين ہموار ہوتي ہے?
آپ نے فرمايا کہ باايمان اور شجاع انسانوں کے اندر پائيدار اور عميق جذبات کي تاثير حساس اور فيصلہ کن مواقع پر نماياں ہوتي ہے، چنانچہ مسلح فورسز اور مجاہدين اسلام آٹھ سال تک صدام کي تمام وسائل سے آراستہ فوج کے سامنے جسے بڑي طاقتوں کي پشت پناہي بھي حاصل تھي، ثابت قدمي سے ڈٹ گئے اور فتحياب بھي ہوئے?
قائد انقلاب اسلامي نے مسلح فورسز کے اندر اس جذبہ استقامت کي تقويت کو انتہائي اہم اور لازمي قرار ديتے ہوئے فرمايا کہ بيشک فوج کے کمانڈروں کو بھي چاہئے کہ علم و دانش اور پختہ شخصيت کے ساتھ جذبہ اخلاص سے بھي آراستہ ہوں اور حب دنيا سے آزاد ہوں? قائد انقلاب اسلامي نے بري شعبے کو فوج کا انتہائي اہم شعبہ قرار ديا اور اس کے لئے بہترين منصوبہ بندي اور تربيت کي ضرورت پر زور ديا?
قائد انقلاب اسلامي نے گزشتہ تين عشروں کے دوران بري فوج کي مسلسل پيشرفت کا حوالہ ديتے ہوئے فرمايا کہ آج اسلامي جمہوريہ ايران کي فوج ملک کا ايک عوامي ادارہ اور قومي مفادات کي محافظ ايک حقيقي اسلامي و معنوي فوج ہے?
قائد انقلاب اسلامي نے تسلط پسند طاقتوں کے قوم مفادات کي حفاظت کے دعوؤں اور ان دعوؤں کي بنياد پر فوج کي تشکيل کے بارے ميں کہا کہ استعماري طاقتوں کے دعوؤں کے برخلاف يہ افواج سياسي جاہ طلبي اور طاغوتي طاقتوں کي حفاظت پر مامور ہوتي ہيں، قومي مفادات کي ان کے نزديک کوئي اہميت و وقعت نہيں ہے? قائد انقلاب اسلامي نے انتہائي اہم نکتے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے سواليہ انداز ميں کہا کہ امريکا کي فوج عراق اور افغانستان کے عوام کا قتل عام کرکے اور ان ممالک ميں مجرمانہ سرگرمياں انجام ديکر کيا واقعي امريکي عوام کے مفادات کي حفاظت کر رہي ہے؟
قائد انقلاب اسلامي نے فرمايا کہ اسلامي جمہوريہ ايران کي فوج واحد فوج ہے جو عوام اور قومي مفادات کي خدمت کر رہي ہے اور اس کے پورے ڈھانچے اور کمانڈروں کے احساسات و عقائد بالکل عوام الناس کي مانند ہيں?
قائد انقلاب اسلامي نے ان خصوصيات کي حامل فوج کي تشکيل کو اسلامي انقلاب کي فتح کے بعد فوجي شعبے کي بہترين پيشرفت کا نتيجہ قرار ديا، آپ نے فرمايا کہ اسلامي جمہوريہ ايران کي فوج کا يہ مبارک امتياز روز بروز مزيد مستحکم ہونا چاہئے?
آپ نے اسلامي نظام کي فوج کي پوزيشن پر روشني ڈالتے ہوئے فرمايا کہ آج دنيا ميں ايسي فکر پيدا ہو گئي ہے جو دنيا کے ممالک کي استعماري ملکوں اور استعماريت کا نشانہ بننے والے ملکوں ميں تقسيم کي مخالف ہے اور اس فکر کا محور اسلامي جمہوريہ ايران ہے?
قائد انقلاب اسلامي نے اسلامي نظام کے خلاف پابنديوں، دھمکيوں اور محاذ آرائيوں کي اصلي وجہ اس نئي فکر ميں ايران کي مرکزي حيثيت کو قرار ديا اور فرمايا کہ تين عشروں کے عرصے ميں مسلمان قوموں کے دلوں اور پيکروں ميں جڑ پکڑ لينے کے بعد يہ فکر اب توانائي کے ايک آتش فشاں کي شکل ميں نماياں ہوئي ہے اور مصر اور ديگر ممالک کے تغيرات اسي فکر کا نتيجہ ہيں?
قائد انقلاب اسلامي نے رفتہ رفتہ اپنا دائرہ وسيع تر کرنے والي اس فکر سے استعماري طاقتوں اور تسلط پسندانہ نظام کے شديد خوف و ہراس کا حوالہ ديتے ہوئے فرمايا کہ اس خوف کي وجہ ايران کے پرعزم اور زيور ايمان سے آراستہ نوجوان اور قوم پرستانہ جذبے کے ساتھ عوام کي بصيرت و معرفت ہے جو اپنے نقطہ اوج پر پہنچ چکي ہے?
قائد انقلاب اسلامي کے خطاب سے قبل فوج کے کمانڈر انچيف بريگيڈيئر جنرل صالحي نے قائد انقلاب اسلامي کو خير مقدم کہا اور فوج کي کارکردگي سے متعلق رپورٹ پيش کي? بري فوج کے کمانڈر جنرل پوردستان نے بري فوج کي موجودہ پوزيشن اور ملک کے مختلف علاقوں ميں اس کي مکمل آمادگي کي تفصيلات بتائيں?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے