آيت الله نوري همداني :

انہوں نے عشرہ فاطميہ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے ايام عزاي حضرت زهرا (س) کو شاندار طريقہ اس منعقد کرنے کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے وضاحت کي : ايام فاطميہ کو عاشورہ کي طرح منعقد کيا جائے ، مساجد ، حسينيہ ، امام بارگاہ ميں عزائے فاطمہ برپا کي جائے ?
مرجع تقليد نے خطبہ حضرت صديقه طاهره (س) کو شيعوں کے حق کي سند جانا ہے اور اس بيان کے ساتھ کہ حضرت صديقه طاهره (س) ولايت کے راہ ميں شہادت پيش کرنے والي پہلي خاتون ہيں اور بيان کيا : حضرت زهرا (س) نے ولايت کے دفاع کے راہ ميں بہت سختيان برداشت کي ہيں ?
حضرت آيت الله نوري همداني نے حضرت زهرا صديقه طاهره (س) کي شخصيت اور تاريخي سچائي اور حقيقت کے تحريف کرنے کے سلسلہ ميں انتباہ کيا اور کہا : حاليہ ميں کچھ کتابيں اور خاص کر تفسيري کتابيں چھاپي گئي ہيں جن ميں حضرت فاطم? الزھرا (س) کي شہادت سے انکار کرنے کي کوشش کي گئي ہے اور اسلام کي تاريخي واقعات کو برعکس بيان کيا گيا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے