24 April 2012 - 13:54
خبر کا کوڈ: 4013
فونت
سياسي مبصرين :
رسا نيوزايجنسي – پاکستان کے سياسي مبصرين اور تجزيہ نگاروں نے سانحہ چلاس اور کوہستان کے دہشت گردوں کي آزادي اور بے گناہ شيعوں گرفتاري پر شديد تنقيد کيا ?
پاکستان


رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، پاکستان کے سياسي مبصرين اور تجزيہ نگاروں نے سانحہ چلاس اور کوہستان کے دہشت گردوں کي آزادي اور بے گناہ شيعوں گرفتاري کوشديد تنقيد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے پيچھے حکمرانوں کا ہاتھ جانا ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ حکومت دہشت گردوں کے خلاف آپريشن کرنے کے بجائے ہنزہ نگر ميں بے گناہ شيعوں کي گرفتاري کے عمل کا اغازکيا تاکيد کي : اس کے دو اہم وجوہات ہيں اور اس کي بڑي وجہ سياسي ہے ?

دوسرا اہم سبب دہشت گردوں کو حاصل سرپرستي ہے جو کسي پر ڈھکي چھپي نہي ہے ، سعودي لابي کي حمايت بعض گروہوں کو حاصل ہے اور دوسري جانب گلگت بلتستان ميں سعودي فنڈنگ سے تربيتي مرکز چل رہے ہيں ? ان خبروں کے باوجود موجودہ حکومت اور حکمران ملک کے مفادات اور سلامتي کو قربان کرر ہے ہيں ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬