29 April 2012 - 12:05
خبر کا کوڈ: 4030
فونت
آيت الله نجفي :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت الله بشير نجفي نے نجف کے خطيب جمعہ سے ملاقات ميں بيان کيا : افسوس کي بات ہے کہ عراق کي حکومت لوگوں کے قتل عام پر خاموشي اختيار کر رکھي ہے اور اس سلسلہ ميں جتني بھي ا?واز بلند کي گئي سب بے فائيدہ رہا ہے?
آيت الله نجفي

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق نجف اشرف کے خطيب جمعہ حجت الاسلام سيد صدرالدين قبانچي ا?ج صبح حضرت آيت الله شيخ بشير نجفي کے ا?فس ميں ان سے ملاقات کي اور مرجعيت کي بے احترامي کي شديد مذمت کي ?

حضرت آيت الله بشير نجفي نے اس ملاقات ميں نجف اشرف کے امام جمعہ کي موقف کي قدر داني کي اور کہا : دشنموں نے ايک شخص کو اپنا نشانہ نہي بنايا ہے بلکہ ان لوگوں نے ہمارے دين و مذہب کي بنياد کو اپنا نشانہ بنايا ہوا ہے اور ہمارا عقيدہ ہے کہ ا?ج کل جو ھم لوگوں کے ساتھ پيش ا? رہا ہے وہ عراقيوں کے درميان يکجہتي کي وجہ سے ہے اور دشمنوں کي لاشيں ھر روز سڑکوں پر بکھڑتے جا رہے ہيں?

انہوں نے موجودہ حالات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بيان کيا : افسوس کي بات ہے کہ عراق کي حکومت لوگوں کے قتل عام پر خاموش ہے اور اس سلسلہ ميں جتني بھي ا?واز بلند کي گئي بے فائيدہ رہا ہے اور اس وقت سربراہان حکومت اپنے اختلاف ميں مشغول ہيں اور لوگوں کا قتل عام ہو رہا ہے ?

حجت الاسلام سيد صدرالدين قبانچي نے بھي لوگوں کے قتل عام اور مراجع کے نمائيدوں اور ان کے ا?فس پر حملہ کي مذمت کي اور کہا : دشمن صرف مراجع اور ان کے ا?فس کو اپنا ٹارگيٹ نہي بناتے ہيں بلکہ دين و مذھب کو نقصان پہوچانے کي کوشش ميں ہيں اس سلسلہ ميں خاموشي اختيار کرنا دين و مذہب کو نقصان پہوچانا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬