آيت الله نوري همداني:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين نوري همداني مرجع تقليد نے لوگوں سے ملاقات ميں اس بات کي طرف خاص توجہ دلائي ہے اور اس بيان کے ساتھ کہ عالمي معاشرہ ھر زمانہ سے زيادہ اس وقت انتظار و مھدويت ثقافت کا محتاج ہے اور تاکيد کي کہ اس ثقافت کو معاشرہ ميں زيادہ سے زيادہ پھيلايا جائے?
انہوں نے منتظر معاشرہ کي خصوصيت کي تشريح کرتے ہوئے وضاحت کي : حضرت صاحب الامر(عج) کے ظہور سے دنيا عدل و انصاف سے بھر جائے گا ليکن اسلام کے نظر ميں عالمي ہونا اور مغرب و سامراج جو کہ عالمي ہونے کا نعرہ لگاتا ہے اس ميں بنيادي فرق رکھتا ہے ، اس مھدوي عدل و انصاف کے تحت ضرورت مند و مظلوم لوگ قوي و طاقت ور ہو جائے نگے اور سامراج و ظالميں رسوا و نابود ہونگے ?
حضرت آيت الله نوري همداني نے وہابيت کو عالم اسلام کا بہت برا خطرہ جانا ہے اور اس بيان کے ساتھ کہ وہابيت سامرجيت کا ا?لائے کار ہے بيان کيا : سعودي عربيہ اس گروہ کي بے پناہ حمايت کر رہي ہے ليکن يہ گروہ اپني منحرفانہ کارنامہ کي وجہ سے اسلام کے بدنامي کا سبب بني ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے