آيت الله مصباح يزدي نے بيان کي :

رسا نيوز ايجنسي کے رپرٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے قائد انقلاب اسلامي کے قم ا?فس ميں شهادت حضرت فاطمه سلام الله عليها کي مناسبت سے اس شام ميں منعقدہ مجالس ميں اس توضيح کے ساتھ کہ کيا کروں کہ روز بہ روز ا?ئمہ اطہار سے زيادہ سے زيادہ انس و محبت ميں اضافہ ہو بيان کيا : اهل بيت عليهم السلام کے فضائل و مناقب کي طرف مسلسل توجہ ان کي محبت ميں ترقي و رشد کي وجہ ہونے ہے ?
انہوں نے اهل بيت عليهم السلام کے غم ميں غمگين ہونا و ان کے مصيبت ميں عزا کا انعقاد اور ان کي خوشي ميں خوش ہونے کو محبت ميں اضافہ ہونے کا سبب جانا ہے اور وضاحت کي : عاشورہ اور فاطميہ ميں اس خاندان سے محبت کي بيج کي رشد و پرورش کرني چاہيئے اور پورے سال اس کي طرف توجہ دي جائے يہ نہي کہ سال ميں ايک مرتبہ حضرت زهرا سلام الله عليها کو ياد کيا جائے ؛ اپنے رفتار و گفتار ميں اپنے قلمي تخيلق ميں اشعار گوئي ميں مرثيہ خواني ميں ھميشہ ان کو ياد کيا جائے ?
امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر نے مجالس عزا ميں شرکت، نذر و نذور کا اہتمام اھل بيت عليہم السلام کے دوستوں کي خدمت کرنے کو خاندان نبوت سے محبت و عشق کا اظہار کرنا جانا ہے اور کہا : جب ايک چيز کے ا?ثار سے محبت زيادہ ہوتي ہے تو محبت کا جوھر اس شئي کي ذات سے تعلق پيدا کر لے تي ہے ، يہ محبت ھم لوگوں کو خدا سے تقرب کا سبب بنتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے