ريلي نکال کر؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق الازھر سے منسلک علماء و امام جماعت اور مصر کے تمام مساجد کے امام جماعت گذشتہ روز علماء الازھر کي اھانت و توہين پر اعتراض کرتے ہوئے مظاھرہ کيا ?
شيخ صلاح نصار الازھر کے امام جماعت اور متحدہ ا?ئمہ مصر کے صدر نے اس مظاھرہ ميں تقرير کي اور کہا : يہ مظاھرہ ا?ئندہ ہونے والے سلسلہ وار مظاھرہ کي شروعات ہے اور اگر يہ پارٹي و گروہ الازھر کے شناخت کي توہين کرنے والے جب تک اپنے ان کاموں سے باز نہي ا?تے ھم لوگوں کا مظاھرہ جاري رہے گا?
انہوں نے وضاحت کي : الازھر کي شناخت و علامت کي بے حرمتي و توہين الازھر اسلامي سينٹر کي توہين ہے اور الازھر اس کي بنا پر سوال کے دائرہ ميں ا? جائے گا ?
الازھر کے اس مظاھرہ ميں شريک لوگوں نے علماء الازھر کے اعتدال پسندي روش کي حمايت کي اور ان لوگوں نے اظہار کيا کہ الازھر قوم کي متحرک ضمير اور زندہ شمار ميں ا?تا ہے اور اسلام معتدل کے پرچم کو بلند کر رکھا ہے ?
اسي طرح مظاھرہ کرنے والوں نے « اسرائيل نابود ہوگا » کا نعرہ لگاتے ہوئے ريلي نکالي اور صہيوني حکومت کي طرف سے کي جا رہي جرائم کي مذمت کي اور اس ملک کو صہيوني حکومت سے رابطہ ختم کرنے کي تاکيد کي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے