29 April 2012 - 14:13
خبر کا کوڈ: 4037
فونت
حجت الاسلام عبدالخالق اسدي :
رسا نيوزايجنسي - ايم ڈبليو ايم پاکستان کے صوبائي جنرل سکريٹري نے قرآن واہل بيت کانفرنس کو جنوبي پنجاب کے شيعوں کيلئے اميد کي کرن بتائي ?
عبدالخالق اسدي

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام عبدالخالق اسدي نے ملتان ميں عنقريب ہونے والي قرآن و اہلبيت کانفرنس کو جنوبي پنجاب کے شيعوں کيلئے اميد کي کرن بتائي ?

انہوں نے قرآن و اہلبيت کانفرنس ميں جنوبي پنجاب پاکستان کے کثير افراد کي شرکت کي خبر ديتے ہوئے کہا : مجلس وحدت مسلمين نے اس وقت ميدان ميں اتري جب ہر طرف مايوسياں منڈلا رہي تھيں ?

حجت الاسلام عبدالخالق اسدي نے يہ کہتے ہوئے کہ شہيد قائد علامہ عارف حسين الحسيني کي شہادت کے بعد يہ جنوبي پنجاب ميں ملت جعفريہ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا کہا : کراچي ميں ہونے والي قرآن و اہلبيت (ع ) کانفرنس کے بعد ملک کے ديگر حصوں ميں ايسے ہي اجتماعات کا انعقاد کيا جائے گا?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬