06 May 2012 - 22:11
خبر کا کوڈ: 4056
فونت
آيت الله مصباح يزدي:
رسا نيوز ايجنسي ـ امام خميني (ره) تعليمي و تحقيقي ادارہ کے صدر نے کہا : اگر انسان گناہ کي وجہ سے پيش ا?نے والے نتائيج پر غور کرے تو خود کو کبھي خطرہ ميں نہي ڈال سکتا؛ بہت سارے جنسي جرائم ايک نگاہ سے شروع ہوتي ہے اگر شخص شروع ہي ميں اس گناہ کے برے نتائج کي طرف غور کرتا اور اپنے ا?نکھوں پر کنٹرول رکھتا تو اس کے گردن پر جو مصيبت ا?ئي ہے اس سے محفوظ رہتا ?
آيت الله مصباح يزدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (ره) تعليمي و تحقيقي ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے گذشتہ شب قائد انقلاب اسلامي کے قم ا?فس ميں اپنے ھفتگي درس اخلاق ميں تمام معنوي ، علمي و مادي ترقي کو تفکر و سوچ کا سبب جانا ہے اور اظہار کيا : تفکر و سوچ تمام اچھائي اور فضيلت کي اصل و بنياد ہے ، ھمارے اعمال و رويہ ميں افکار براہ راست اثر انداز ہوتا ہے ?

امام خميني (ره) تعليمي و تحقيقي ادارہ کے صدر نے تفکر کرنے کے سلسلہ ميں ا?يات و روايات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کيا : سوچ اور تفکر کرنے سے ھماري مراد علم منطق ميں کي گئي فکر کي تعريف نہي ہے بلکہ اس کا اعم معني بھي اس ميں شامل ہوتا ہے ?

انہوں نے اس تاکيد کے ساتھ کہ مفيد و مطلوب نتائج کے حصول کے لئے لازم ہے کہ اپنے افکار کو صحيح سمت ديں وضاحت کي : روايت ميں موجود ہے کہ اگر کوئي گناہ کے سلسلہ ميں فکر کرتا ہے اس کے بعد دھيرے دھيرے اس ميں مبتلي ہوتا ہے جس طرح اچھے کام کي فکر کرنا اس کو اچھے کام کي طرف لے جاتا ہے ?

حوزہ علميہ قم ميں اخلاق کے مشہور استاد نے متنبہ کيا : زيادہ تر وقت شيطان ھم لوگوں پر فکريں ديتا ہے ھم لوگوں کو ہوشيار رہنا چاہيئے کہ اس کے اس سازش ميں شامل نہ ہو جائيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬