ا?ج صح قم ايران ميں ؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق درس خارج فقہ جديد ٹکنلوجي ا?ج صبح علوم اسلامي کمپيوٹر ريسرچ سينٹر کے صدر حجت الاسلام حميد شهرياري کے تدريس کے ذريعہ ا?ج صبح منعقد ہوئي ?
اس رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام حميد شهرياري نے اس درس کے موضوعات بيان کئے اور کہا : ٹيکنولوجي اور جديد ٹکنلوجي کي تعريف ، انساني زندگي اور موحول پر جديد ٹکنلوجي کي مثبت و منفي اثرات ، جديد ٹلنولوجي نے معاشرے پر جو مسائل ايجاد کئے ہيں ، فقہ شيعہ ميں جديد ٹکنلوجي کے مسائل پر بحث و شيعہ فقہ کے مطابق جديد ٹکنلوجي کے مسائل کي تحقيق اور تطبيقي بحث جديد ٹکنلوجي کے مسائل کے سلسلہ ميں اور بعض مطالب جديد ٹيکنلوجي فقہ سے مربوط ہے کہ جو اس درس ميں بيان کيا جائے گا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے