آيتالله جوادي آملي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيتالله جوادي آملي کي ھفتگي درس مازندران ميں ولي فقيہ کے نمائيدہ اور اس صوبہ کے علماء و طلاب اور قم صوبہ کے ممتاز اساتيذ و فرماندھان بسيج و بعض غير ملکي مسلمانوں کي شرکت کے ساتھ اسراء عالمي وحياني علوم سينٹر ميں منعقد ہوئي ?
اس جلسہ ميں حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد حضرت آيت الله جوادي آملي نے ھفتہ معلم و شہيد مطھري (ره) کي سالانہ تقريب کي مناسبت سے کہا : اميد کرتا ہوں کہ خداوند عالم سب لوگوں کو نيک علوم کے حصول اور اس پر عمل کي توفيق عناير کرے ?
انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ موت پہلا راستہ ہے اور اصل و بنيادي راستہ تو مرنے کے بعد ہے بيان کيا : انسان ايک حقيقي و متحرک موجود ہے کہ جس کا انحصار حقيقي امور پر ہے نہ اعتباري، اسي بنا پر تمام انسان اپنے اعمال کا نتيجہ مرنے کے بعد حاصل کرتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے