09 May 2012 - 16:42
خبر کا کوڈ: 4079
فونت
يورپ ميں اسلام کا استقبال بڑھا ؛
رسا نيوزايجنسي - يوروپين معاشرے ميں اسلام مخالف پروپگنڈے کے باوجود اس براعظم ميں ھرروز اسلام لانے والوں کے شاھد ہيں ?
اسلام

رسا نيوزايجنسي کي اينا سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، اسلامک کلچر ارگنائزيشن اٹلي (UCOI) نے اپني رپورٹ ميں منتشر کيا کہ گذشتہ مہينوں ميں ستر ھزاراٹلين نے دين مبين اسلام قبول کيا ہے جو بے مثال تعداد ہے ?

اسلامک کلچر ارگنائزيشن اٹلي نے مزيد لکھا : سب سے زيادہ حيرت انگيز بات يہ ہے کہ کثير تعداد ميں اٹلين اسلام کو سمجھنے اور اسلام پہچاننے کے لئے مساجد کا رخ کرتے ہيں ?

واضح رہے کہ دس لاکھ سے بھي زيادہ اٹلي ميں مسلمان ہيں اور مغربي ميڈيا کي اسلام کے خلاف پروپگنڈے کے باوجود ائے دن ھم مسلمانوں کي تعداد ميں اضافہ کے شاھد ہيں ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬