16 May 2012 - 23:24
خبر کا کوڈ: 4112
فونت
يوم نکبہ کے 64 سال گذرنےکے بعد بھي ؛
رسا نيوزايجنسي – غاصب صھيونيت کے ہاتھوں فلسطينيوں کے قتل عام اور فلسطين پر قبضہ کے 64 سال گذرگئے مگر سروے رپورٹ اج بھي دنيا کے ادھے فلسطينيوں کو اوارہ وطن ہونے کي بيان گر ہے ?
فلسطين

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، 15 مئي يوم نکبہ سے مشھور ہے ، يہ وہ دن ہے جس دن سن 1948 ميں فسلطينيوں کو ان کي سرزمين سے نکال باہر کرديا گيا اور ان کے گھروں پر صھيونيت نے قبضہ جماليا ، اور اس طرح غاصب صھيونيت نے فلسطينيوں کے قتل عام اور ان کے خون سے اپني بنياديں تعمير کيں ?

فلسطين سروے کونسل نے اپني رپورٹ ميں پيش کيا کہ صھيونيوں نے فلسطين کے 774 شھر اور ديھاتوں پر اپنا قبضہ جما رکھا ہے جس ميں سے 531 شهر اور ديھات پورے طورے سے ويرانے ميں تبديل ہوچکے ہيں اور 70 بار سے زيادہ فلسطينيوں کا قتل عام کيا گيا جس ميں 15 ھزار سے بھي زيادہ فلسطيني شھيد کردئے گئے ?

سروے رپورٹ کے مطابق ، سن 1948 ميں فلسطينيوں کي تعداد 13 لاکھ 70 ھزار تھي اور يہ تعداد سن 2011 ميں ايک کروڑ 12 لاکھ کے قريب بتائي جاتي ہے ، اس کے معني يہ ہيں دنيا ميں اوارہ وطن فلسطينيوں کي تعداد اس وقت سے ليکر اج تک تقريبا 8 برابر ہوچکي ہے ?

سن 2011 کے اخر ميں جس تعداد ميں فلسطينيوں نے مرکز پناہندگي غوث ميں اپنے اسماء کا اندراج کيا 51 لاکھ کے قريب ہے جو 46.6 پرسنٹ فلسطينيوں کي تعداد ہے ، اور 59.1 پرسنٹ فلسطيني سوريہ اور لبنان ميں زندگي بسر کرتے ہيں ، جن ميں سے 17.1 پرسنٹ کرانہ باختري ميں اور 23.8 پرسنٹ غزہ پٹي ميں رہتے ہيں اور29 پرسنٹ کے قريب فلسطيني اردن کے دس کيمپس ، سوريہ کے 9 کيمپس ، لبنان کے 12 کيپمس ، کرانہ باختري کے 19 کيمپس اور غزہ پٹي کے 8 کيمپس ميں مقيم ہيں ?

طے ہے اج يوم نکبہ کے موقع پر غزہ پٹي ، کرانہ باختري اور فلسطين کے مختلف علاقے ميں فلسطيني تنظيموں کے ذريعہ ريلياں اور مظاھرے کئے جائيں گے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬