20 May 2012 - 15:00
خبر کا کوڈ: 4118
فونت
حجت الاسلام ايزدهي :
رسا نيوز ايجنسي ـ ثقافتي تحقيق و اسلامي تفکر ادارہ ميں سياسي علوم کے سربراہ نے اس تاکيد کے ساتھ کہ جوھري اسلحہ کا پيداوار اور اس کے استعمال کے حرمت کے سلسلہ ميں قائد انقلاب اسلامي کا فتوي صريح اور اسلامي اصول کے مطابق ہے اس فتوي کو حکومتي حکم سے الگ جانا ہے ?
حجت الاسلام ايزدهي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ثقافتي تحقيق و اسلامي تفکر ادارہ ميں سياسي علوم کے سربراہ حجت‌الاسلام سيد سجاد ايزدهي نے رسا نيوز ايجنسي ميں منعقدہ جوھري اسلحہ کے استعمال کي حرمت پر قائد انقلاب اسلامي کے فتوي کي اصول کي تحقيقي علمي نشست ميں اس نشست کے انعقاد کي قدرداني کي اور کہا : قائد انقلاب اسلامي کے اس فتوي کا اصول سياسي و زمانہ کے مطابق، مکان و مصلحت اور تقيہ کے بنا پر ہونے جيسي باتوں سے کہيں بلند و بالا ہے اس کے اصول صريح اور اسلامي اصول کے مطابق ہے کسي کو اس ميں شک و وھم نہي ہونا چاہئے ?

جوھري اسلحہ کي پيداوار اور اس کے استعمال کا حرام ہونا واضح اور صريح فقہي اصول سے حاصل ہوتي ہے

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ ھمارا فقہي اصول جوھري اسلحہ کے استعمال کے حرام ہونے کا مطالبہ کرتا ہے وضاحت کي : جو شخص بھي غيرت ، اخلاق اور انصاف رکھتا ہو وہ کبھي بھي جوھري و وسيع پيمانہ پر تباہي پھيلانے والے اسلحہ کے جائز ہونے کا حکم نہي دے گا ?

حجت‌الاسلام ايزدهي نے تاکيد کي : وہ چيزيں جو جوھري اسلحہ کے نفي ہونے کو بيان کرتي ہے ان ميں نيوکليائي، حياتياتي اور کيميائي اسلحہ شامل ہيں ، اگر انسان موضوع کو جان لے تو اس کے حکم تک ا?ساني سے پہوچ سکتا ہے کہ اٹمي اسلحہ کا استعمال حرام ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬