بغداد کا مذاکرہ مقاومت کي کاميابي ؛

رسا نيوز ايجنسي کا رويٹر کي رپورٹ سے نقل کے مطابق بغداد ميں 1+5 اور ايران کے ساتھ ميٹينگ کو بعض مغربي ميڈيہ نے ايک مشترکہ کاروائي اور شيطنت ا?ميز کوشش کے زريعہ اس ميٹينگ کو اپني منفي پوپگنڈہ کے زير اثر قرار دينے کي کوشش کي ?
رويٹر نيوز ايجنسي نے لکھا : تھران ايٹمي معاھدہ ايران اور 1+5 کے درميان بے نتيجہ رہا اور جس کي وجہ سے فقط تيل کي قميت مي اضافہ ہوا ?
يہ امريکي نيوز ايجنسي نے تيل کي قيمت ميں اضافہ ہونے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے تيل کي قميت ميں اضافہ کے بارے ميں لکھتا ہے : ابھي شمالي سمندر کا برينٹ تيل ميں گيارہ في صد کا اضافہ ہوا ہے اور اس اضافہ کا سبب ايران کے تيل پر مغرب کي طرف سے پابندي لگانے کي کوشش ہے اور اس انرجي کا مطالبہ مختلف ممالک ميں بڑھتي جا رہي ہے ?
قابل ذکر ہے تيل کي قميت امريکا ميں سن ???? ميں ہونے والے اليکشن ميں ايک دوسرے رقيب کو نقصان پہوچانے کا ايک اھم موضوع ہے اور احتمال دي جاتي ہے کہ پٹرول کي قيمت ا?نے والے مہينہ ميں 4?25 ڈالر کا اصافہ ہوگا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے