تفسير کے درس ميں بيان کيا گيا ؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله عبد الله جوادي آملي نے مسجد اعظم قم ايران ميں علماء و طلاب کے درميان تفسير کے درس کے سلسلہ کو جاري رکھتے ہوئے سورہ مبارکہ نمل کي تفسير بيان کي ?
حوزہ علميہ قم ايران ميں تفسير کے استاد نے ا?يہ شريفہ « قُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَ سَلَامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى آللَّهُ خَيْرٌ أَمَّا يُشْرِکُونَ » کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ تقرير اور خطبہ کي ابتدا ہے خداوند عالم مصنف و مقرر کو بتا رہا ہے کہ خطبہ کي ابتدا خدا کي تعريف اور اس کے ولي کے سلام سے ہے يہ ايک قرا?ني ا?داب ہے کہ خدا کے مطالب کو بيان کرنے کے لئے حمد و سلام سے ابتدا کي جائے ?
دعا پڑھنا الگ ہے دعا کرنے سے
حضرت آيت الله جوادي آملي نے ا?يہ شريفہ «أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَ يَکْشِفُ السُّوءَ وَ يَجْعَلُکُمْ خُلَفَاء الْأَرْضِ أَإِلَهٌ مَّعَ اللَّهِ قَلِيلًا مَّا تَذَکَّرُونَ» کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : «أم» ا?يہ کے ابتدا ميں ام حروف منقطعہ ميں سے ہے (ہاں) کے معني ميں ہے يعني دوسرا خدا نہي ہے اور صرف وہ خدا ہے جو کہ مشکل مضطر کو حل کرے ? جناب زمخشري نے بھي الف لام «المضطر» کو الف لام جنس جانا ہے نہ استغراق ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے