اج منعقد ہوا ؛

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، سماجي نٹ نٹورکس ميں منتشر ہونے والے اعلانيہ ميں بحريني ٹائم کے مطابق اج شام 8 بجے ميدان الحريه المقشع ميں اعتراض اميزعظيم اجتماع ہوگا ?
ال خليفہ عدالت نے کل 6 افراد کو بحرين ميں ہونے والے بلوے کے الزمات ميں 15 سال جيل کي سزا سنائي ہے ?
يہ الزامات بحرينيوں پر اس وقت لگائے جارہے ہيں جب بحرينيوں نے اپنے انقلاب کے اغاز ہي ميں اپني تمام سرگرميوں کو صلح اميز بيان کيا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے