30 May 2012 - 16:17
خبر کا کوڈ: 4173
فونت
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت ‌الله نوري همداني نے سوريہ کے داخلي معاملات ميں بيگانہ طاقتوں کي مداخلت کي مذمت کي ?
حضرت آيت الله نوري همداني


رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مرجع تقليد قم ميں سے حضرت آيت ‌الله حسين نوري همداني نے اج مختلف طبقے کي عوام سے ملاقات ميں سورہ نساء کي ايات کي تلاوت کرتے ہوئے کہا : مسلمان دشمنوں کے مقابلے ميں ھميشہ تيار رہيں ?

انہوں نے اسلام کے دشمنوں سے مقابلہ ميں نرم جنگ اور فوجي توانائي ميں مہارت حاصل کرنے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : انٹيلي جنس ، فوجي پريڈ اور مشقيں ، اقتصادي توانائي اور فوجي سروسامان دشمن پر غلبہ کے اسباب ميں سے ہيں ?

اس مرجع تقليد نے سوريہ کے داخلي معاملات ميں بيگانہ طاقتوں کي مداخلت کي مذمت کرتے ہوئے کہا : دشمن ھميشہ کوشش ميں ہے کہ بحران لاکر حکومتوں کو کمزور کرسکے اورپھر تظاھر کرے کہ عوام موجودہ حالات وحکومت سے ناراضي ہيں اور وہ ان تمام حيلوں کے ذريعہ اپنے منافع ومقاصد کي تکميل چاھتے ہيں ?

حضرت آيت الله نوري همداني نے نهج البلاغه کے 33 خط کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ اميرالمؤمنين (ع) نے مکہ کے گورنر کو لکھا تھا کہا : اس خط ميں حضرت اميرالمؤمنين (ع) نے دور انديشي ، رهبرکي اطاعت ، قانون کي اتباع اور اپنے موقف ميں استحکام کا مطالبہ کيا ہے ?

انہوں نے سوره نساء کي 71 ويں ايت کي قرات کرتے ہوئے خدا کي راہ ميں جہاد ھر مسلمان کا وظيفہ بتاتے ہوئے کہا : جن لوگوں نے خدا سے معاملہ کيا ہے وہ لوگ اس کي راہ ميں دنيا کے مستضعفين ومحرومين کي حمايت ميں اٹھ کھڑيں ہوں اوراگر اس راہ ميں کاميابي نہ ملے ، شھادت ملے تو بھي نتيجہ اچھا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬